تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِروتَنی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فِروتَنی کے معانیدیکھیے

فِروتَنی

firotaniiफ़िरोतनी

اصل: فارسی

فِروتَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عاجزی، تواضع، انکساری، رعایت، شائستگی، خاکساری، فرمانبرداری، مطیع

English meaning of firotanii

फ़िरोतनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विनम्रता प्रकट करना, खाकसारी बरतना, दीनता, सादगी, कृपालुता, अधीनता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِروتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِروتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone