تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرِسْتادَہ" کے متعقلہ نتائج

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرِسْتادَہ کے معانیدیکھیے

فِرِسْتادَہ

firistaadaफ़िरिस्तादा

اصل: فارسی

وزن : 1222

Roman

فِرِسْتادَہ کے اردو معانی

صفت

  • بھیجا ہوا، ارسال کیا ہوا

اسم، مذکر

  • قاصد، ایلچی، سفیر، پیغمبر

Urdu meaning of firistaada

Roman

  • bheja hu.a, irsaal kyaa hu.a
  • qaasid, elchii, safiir, paiGambar

English meaning of firistaada

Adjective

Noun, Masculine

फ़िरिस्तादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भेजा हुआ, प्रेषित

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرِسْتادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرِسْتادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone