تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِرْعَون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْعَون کے معانیدیکھیے
فِرْعَون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہوں کا لقب
- (مجازاً) مغرور، متکبر، گھمنڈی، خود بیں
- (مجازاً) ظالم، جابر، سرکش، جفا کار، ستم گار، باغی، برگشتہ
- ولید ابن مصعب کا لقب جو حضرت موسیٰ کے زمانے میں مصر کا بادشاہ تھا، اس نے خدائی کا دعویٰ کیا تھا، حضرت موسیٰ اس کافر کی ہدایت کے نشانیاں اور معجزات دے کر بھیجے گئے تھے لیکن وہ راہ راست پر نہیں آیا آخر خدا تعالیٰ کے غضب سے اپنے لشکر کے ساتھ دریائے نیل میں غرق ہو گیا
- نہنگ، مگرمچھ، گھڑیال، مگر
English meaning of fir'aun
फ़िर'औन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राचीन काल के मिस्र के बादशाहों की उपाधि
- मिस्र के अत्याचारी शासकों का वंश, घमंडी, अहंकारी, मग़रूर, क्रूर, अत्याचारी,
- (लाक्षणिक)अत्याचारी, क्रूर, दमनकारी, विद्रोही, उत्पीड़क, दमनकारी, विद्रोही, विद्रोही
- वलीद पुत्र मुस्अब उपनाम पैग़बर मूसा के काल में मिस्र का राजा था, उसने खुदाई का दावा किया था, पैग़ंबर मूसा उस काफ़िर के मार्ग-दर्शन के लिए चमत्कार देकर भेजे गए थे किन्तु उसमें सुधार नहीं आया अंततः ईश्वर के कारण वह अपनी सेना के साथ नील नदी में डूब गया
- निहंग, घड़ियाल, मगरमच्छ,
فِرْعَون کے مترادفات
فِرْعَون کے متضادات
فِرْعَون کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِرْعَون)
فِرْعَون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔