تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِرْعَونِ بے ساماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْعَونِ بے ساماں کے معانیدیکھیے
فِرْعَونِ بے ساماں کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ شخص جو افلاس کی حالت میں مغرور اور سرکش ہو ، وہ شخص جو مقدرت نہ ہونے پر بھی اترائے اور سرکشی کا دم مارے ، بے ملک کا نواب ، کمزور سرکش ، مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، ظالم ، آزار رساں ، تکلیف دہ ، بد ذات ، شریر .
English meaning of fir'aun-e-be-saamaa.n
Adjective, Masculine
- an arrogant person with no belongings
फ़िर्'औन-ए-बे-सामाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- ऐसा व्यक्ति |जिसके पास कुछ न हो, परन्तु अभिभान बहुत हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِرْعَونِ بے ساماں)
فِرْعَونِ بے ساماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔