تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِقْرَہ چُسْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

گھائِل کَرنا

smite (with love)

گھائِل کا سانگ

ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جسم پر چھریاں کٹاریں اس طرح لگا لیتا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ اس کے جسم کے اندر گھسی ہوئی ہیں

تیغ اَبْرُو کا گھائِل ہونا

عاشق ہونا.

دَنْتی گھائِل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

راجا گھائِل کا سوانگ بَھرا

زخمْی ہوگیا ، خُونا خُون ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِقْرَہ چُسْت کَرْنا کے معانیدیکھیے

فِقْرَہ چُسْت کَرْنا

fiqra chust karnaaफ़िक़रा चुस्त करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فِقْرَہ چُسْت کَرْنا کے اردو معانی

  • دل سے گڑھ کے کوئی بات کہہ دینا، آواز کسنا، طنز کرنا

Urdu meaning of fiqra chust karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil se ga.Dh ke ko.ii baat kah denaa, aavaaz kasanaa, tanz karnaa

English meaning of fiqra chust karnaa

फ़िक़रा चुस्त करना के हिंदी अर्थ

  • दिल से गढ़ के कोई बात कह देना, व्यंग कसना, आवाज़ कसना, तंज़ करना

فِقْرَہ چُسْت کَرْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

فقرہ چست کرنا بمعنی ’’کو ئی گرم جملہ کہنا‘‘، درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

گھائِل کَرنا

smite (with love)

گھائِل کا سانگ

ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جسم پر چھریاں کٹاریں اس طرح لگا لیتا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ اس کے جسم کے اندر گھسی ہوئی ہیں

تیغ اَبْرُو کا گھائِل ہونا

عاشق ہونا.

دَنْتی گھائِل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

راجا گھائِل کا سوانگ بَھرا

زخمْی ہوگیا ، خُونا خُون ہو گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِقْرَہ چُسْت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِقْرَہ چُسْت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone