تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِقْرَہ باز" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں فِقْرَہ باز کے معانیدیکھیے

فِقْرَہ باز

fiqra-baazफ़िक़रा-बाज़

وزن : 2221

فِقْرَہ باز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • باتوں باتوں میں عیّاری کر جانا جملے بازی سے کام لینے والا ، فقروں کے ذریعے کام دکھا جانے والا.
  • کسی پر طنزیہ فقرہ چست کرنے والا.

English meaning of fiqra-baaz

Persian, Arabic - Adjective

  • witty, glib-tongued

फ़िक़रा-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • फ़िक्रे कसने वाला, कटाक्ष करने वाला
  • जुमलेबाज़ी से काम लेने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِقْرَہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِقْرَہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone