تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِی الْحال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِی الْحال کے معانیدیکھیے
فِی الْحال کے اردو معانی
فعل متعلق
-
اس وقت، ابھی، سر دست، فوراً
مثال - فی الحال مشرق وسطیٰ کے حالات اچھے نہیں ہیں
شعر
تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا
اس شہر میں جیسے ترا ہونا ہی بہت ہے
سوچنا کچھ نہیں ہمیں فی الحال
ان سے کوئی بھی بات کرنا ہے
دریا کی روانی کو ظفرؔ چھوڑیئے فی الحال
تھوڑا سا یہ ہونٹوں کو بھگونا ہی بہت ہے
English meaning of filhaal
फ़िलहाल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِی الْحال)
فِی الْحال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔