تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فی الوَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فی الوَقْت کے معانیدیکھیے
فی الوَقْت کے اردو معانی
فعل متعلق
- فی الفور، فوراً، ابھی، اسی وقت، دورِ حاضر میں، آج کل
شعر
ہر اک زمان و مکاں میں سچ کا بدلنا طے ہے
سو ہم کو فی الوقت جو پتہ ہے پتہ نہیں ہیں
میرے دشمن کے قلب میں فی الوقت
جنگ کا حوصلہ نہیں باقی
ستم زمانے کا فی الوقت زیر بحث نہیں
ہمارا روئے سخن شوکتؔ اک حبیب سے ہے
English meaning of fil-vaqt
Adverb
- for the time being, immediately, right now, at the same time, in the present, nowadays, these days
फ़िल-वक़्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- तत्क्षण, तत्काल, उसी समय, फ़ौरन, अभी, उसी वक़्त, दौर-ए-हाज़िर में, वर्तमान समय में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فی الوَقْت)
فی الوَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔