تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِکْر میں رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب ، لڑائی کے لیے للکارنے والا ۔

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْر میں رَہْنا کے معانیدیکھیے

فِکْر میں رَہْنا

fikr me.n rahnaaफ़िक्र में रहना

محاورہ

فِکْر میں رَہْنا کے اردو معانی

  • دھیان لگا رہنا، فکر مند رہنا، تردّد میں ہونا، دھبدھے میں رہنا

English meaning of fikr me.n rahnaa

  • be constantly thinking of something

फ़िक्र में रहना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान लगा रहना, फ़िक्र मंद रहना, संदेह में होना, लगातार कुछ न कुछ सोचते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِکْر میں رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِکْر میں رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone