تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِکْر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْر کَرْنا کے معانیدیکھیے

فِکْر کَرْنا

fikr-karnaaफ़िक्र-करना

وزن : 2122

Roman

فِکْر کَرْنا کے اردو معانی

  • تردّد کرنا، اندیشہ کرنا، غم کرنا.
  • غور کرنا، سوچنا.
  • (شعر کہنے کے لیے) غور کرنا.
  • تدبیر کرنا.
  • خیال کرنا، پروا کرنا.

Urdu meaning of fikr-karnaa

Roman

  • taraddud karnaa, andesha karnaa, gam karnaa
  • Gaur karnaa, suuchana
  • (shear kahne ke li.e) Gaur karnaa
  • tadbiir karnaa
  • Khyaal karnaa, parva karnaa

English meaning of fikr-karnaa

  • to think, ponder, be anxious for, care for

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِکْر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِکْر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone