تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِکْرِ رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْرِ رَسا کے معانیدیکھیے
فِکْرِ رَسا کے اردو معانی
- وہ سوچ جو اصل مقصد تک پہنچ جائے
شعر
جن کے جواب میں مجھے تیرا سرا ملے
فکر رسا کو ایسے مسلسل سوال دے
اشعار اثرؔ میرے منسوب اسی سے ہیں
جس فکر رسا کی بھی انگڑائی قیامت ہے
کیا بتاؤں میں رہ شعر و سخن میں اے اطیبؔ
نقش چھوڑے ہیں مری فکر رسا نے کتنے
English meaning of fikr-e-rasaa
- a thought realizing its potential
फ़िक्र-ए-रसा के हिंदी अर्थ
- वो सोच जो असल मक़सद तक पहुंच जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِکْرِ رَسا)
فِکْرِ رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔