تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فی اَمانِ اللہ" کے متعقلہ نتائج

اَلْوِداع

رخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے: اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمھیں رخصت کیا، خدا حافظ، اللہ نگہبان، الفراق، وداع

اَلْوِداعی

منسوب بہ الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ

اَلْوِداع کَہْنا

bid farewell, bid adieu

اَلوداعی پُھول مالا

وہ پھولوں کا ہار جو پھانسی وغیرہ سے پہلے مجرم کو پہنانے کی رسم تھی (جس سے لوگوں کو معلوم ہو جاتا تھا کہ اب اسے سزائے موت سنادی گئی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں فی اَمانِ اللہ کے معانیدیکھیے

فی اَمانِ اللہ

fii-amaanillaahफ़ी-अमानिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 212221

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

فی اَمانِ اللہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خدا حافظ، اللہ کی حفاظت میں، اللہ کی امان میں، اللہ کے سپرد (کسی کو رخصت کرنے کا وداعی کلمہ)

شعر

Urdu meaning of fii-amaanillaah

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaahaafiz, allaah kii hifaazat men, allaah kii amaan men, allaah ke sapurd (kisii ko ruKhast karne ka vidaa.ii kalima

English meaning of fii-amaanillaah

Adverb

  • goodbye, May you be in the protection of Allah

फ़ी-अमानिल्लाह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ईश्वर की रक्षा में, अर्थात् ईश्वर रक्षा करे, किसी को बिदा करते समय कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلْوِداع

رخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے: اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمھیں رخصت کیا، خدا حافظ، اللہ نگہبان، الفراق، وداع

اَلْوِداعی

منسوب بہ الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ

اَلْوِداع کَہْنا

bid farewell, bid adieu

اَلوداعی پُھول مالا

وہ پھولوں کا ہار جو پھانسی وغیرہ سے پہلے مجرم کو پہنانے کی رسم تھی (جس سے لوگوں کو معلوم ہو جاتا تھا کہ اب اسے سزائے موت سنادی گئی ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فی اَمانِ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فی اَمانِ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone