تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِہْرِسْت" کے متعقلہ نتائج

فَرْد

یکتا ، بے مثل ، یگانہ.

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرْد کُش

انسان کو مارنے والا ، فردیت کو ختم کرنے والا.

فَرْداً

علیحدہ، الگ، جدا

فَرْدِیَت

انفرادیت ، اکیلا پن.

فَرْدِ طَلَب

تحریری مطالبہ، سرکاری تحریر جس میں سامانِ رسد کا مطالبہ ہو

فَردِ جُرم

مسل کا وہ کاغذ جس پر مجرم کا جرم اور دفعہ شہادت لینے کے بعد درج کی جائے

فَرْدِ عَمَل

worksheet

فَرْدِ بَشَر

شخصِ واحد، انسان، متنفس، نفر

فَرْدُ الْمَوت

مرنے والوں کی فہرست ، مُردوں کی فہرست ، اموات کے اندراج کی فہرست.

فَرْدِیات

فرد کی جمع ؛ متفرقات ، مفرد اشعار.

فَرْدِ مُطْلَق

وہ حدیث جس کا راوی ایک ہی ہو ، ایسی حدیث جس کی روایتیں تو بہت سی ہوں مگر راوی صرف ایک ہو ، حدیث نسبی.

فَرْدا فَرْد

اکیلا، تنہا

فَرْد نَوِیس

حساب کتاب کا رجسٹر لکھنے والا.

فرد اعمال

اعمال نامہ

فَرْدانِیَت

اکیلا پن، اکیلا ہونے کی حالت

فَرْدِ باچْھ

وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے جس میں مطالبہ ہر حصہ دار کا درج ہوتا ہے اس کے ایک الگ خانے میں لوکل ریٹ کا اندراج ہوتا ہے.

فَرْد نَوِیسی

حساب کتاب کی تحریر یا لکھائی.

فَرْدِ حِساب

حساب کتاب کی فہرست، لیکھا جوکھا، وہ کاغذ یا دفتر جس پر لین دین کی تفصیلات درج ہوتی ہیں

فَرْدِ باطِل

بے کار چیز، کمی چیز، ناکارہ

فَرْدِ واحِد

تنِ تنہا، صرف ایک شخص

فَرْدِ لَگان

لگان کی فہرست ، اس میں نمبر شمار ، نمبر کھتونی ، نام مالک و رعیت ، تفصیلِ زمین ، قسم وار لگان بقیدِ شرح و تعداد ، کب سے یہ لگان مقرر ہوا ، کیا جنس کاشت ہوئی اور کیفیت وغیرہ درج ہوتی ہے.

فَرْد پَرَسْتی

شخصیت پرستی ، کسی شخص کو پرستش کی حد تک پسند کرنا.

فَرْدِ اِلْزام

(قانون) وہ کاغذ جس میں کسی کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہو.

فَرْدِ واپَسی

(قانون) پولیس کی مزید تفتیش تک، حوالات مزید یا حراست مزید کے حکم کی فائل

فَرْدِ مَعاصی

گناہوں کی فہرست، نافرمانیوں کی فہرست

فَرْدِ عِصْیان

فردِ جرم، گناہوں کی فہرست

فَرْدِ کَنْکُوت

وہ کاغذ جس میں فصل کی قیمت کی تخمینی فہرست درج ہوتی ہے.

فَرْدِ عِصْیاں

charge sheet, indictment

فَرْدِ حَقِیقَت

عرضداشت، واجب العرض

فَرْدِ اَنْدَازَہ

سالانہ حساب کتاب کا مخصوص اسنادی کاغذ ، تخمینے کا کاغذ.

فَرْدِ بَقایا

بقایا حساب کی فہرست.

فَرْدِ تَعْلِیقَہ

ضبطیء مال کی فہرست ، قرق شدہ مال کی فہرست.

فَرْدِ تَشْخِیص

تشخیص مالگزاری کی فرد

فَرْدِ جَرایِم

وہ کاغذ جس پر جرم کی دفعات لکھی جائیں، فہرست جرایم

فَرْدِ کَیفِیات

بیانات کی فائل، رپورٹ کی فائل، دستاویز

فَرْدِ اِخْراجات

حساب کتاب کی فہرست ، کاغذ جس میں اخراجات کی تفصیل درج کی گئی ہو ، خرچ کے اندراجات کی فہرست.

فَرْدِ حَقِّیَّت

فہرست حقداری، حق قبضہ یا ملکیت کا کاغذ

فَرْد پَر چَڑھانا

رجسٹر میں اندراج کرنا.

فَرْدِ خانَہ شُماری

مکانوں کی گنتی کا کاغذ.

فَرْد پَر صاد کَرْنا

دعوت کی فہرست پر جو لوگ مدعو ہوتے ہیں صاد کرتے اور اس طرح لکھ دیتے ہیں صا.

فَرْدی بُوٹے

چھوٹی چھوٹی بوٹیاں جو رضائی کے ابرے پر یا اور کسی کپڑے پر ایک دوسرے کے متصل بناتے ہیں.

فَرْداً فَرْداً

جدا جدا، الگ الگ، ایک ایک، ہر ایک

فَرْدی بُوٹی

چھوٹی چھوٹی بوٹیاں جو رضائی کے ابرے پر یا اور کسی کپڑے پر ایک دوسرے کے متصل بناتے ہیں.

فَرْدائے حَشْر

روزِ حشر، قیامت کا دن، روزِ محشر

فَرْدائے مَحْشَر

दे. 'फर्दाए | क़ियामत'।

فَرْدائے قیامَت

روزِ حشر، قیامت کا دن، روزِ محشر

زَوجُ ال٘فَرْد

ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.

جَواہِرِ فَرْد

ایک ایک یا الگ الگ جوہر ، اکیلا جوہر ، جوہر مجرد.

ہَزاروں میں فَرْد ہونا

یکتا ہونا ، بے مثل ہونا ؛ رک : ہزاروں میں ایک ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فِہْرِسْت کے معانیدیکھیے

فِہْرِسْت

fehristफ़ेहरिस्त

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

فِہْرِسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فہرس، اشخاص، اشیا، کتابوں کے ابواب و مشتملات کے ناموں کی فرد

    مثال میں نے مارکیٹ جانے سے پہلے تمام ضروری اور اہم چیزوں کی فہرست تیار کی تاکہ خریداری کے دوران کوئی چیز چھوٹ نہ جائے

    مثال قدیم فارسی زبان ژند کے لفظ 'پہرست' سے معرب ہے

شعر

Urdu meaning of fehrist

  • Roman
  • Urdu

  • fahras, ashKhaas, ashyaa, kitaabo.n ke abvaab-o-mashatamlaat ke naamo.n kii fard

English meaning of fehrist

Noun, Feminine

  • list, index, inventory, catalogue, table of contents

    Example Main ne market jaane se pahle tamaam zaroori aur aham chizon ki fehrist taiyar ki taki kharidari ke dauran koi chiz choot na jaaye Rihaai ke liye qaidiyon ki fehrist murattab hui

फ़ेहरिस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूची, सूची-पत्र, विवरण, लिस्ट, तालिका

    उदाहरण मैंने मार्कीट जाने से पहले तमाम ज़रूरी और अहम चीज़ों की फ़ेहरिस्त तैयार की ताकि ख़रीदारी के दौरान कोई चीज़ छूट न जाए रिहाई के लिए क़ैदियों की फ़ेहरिस्त मुरत्तब (एकत्रीकरण) हुई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْد

یکتا ، بے مثل ، یگانہ.

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرْد کُش

انسان کو مارنے والا ، فردیت کو ختم کرنے والا.

فَرْداً

علیحدہ، الگ، جدا

فَرْدِیَت

انفرادیت ، اکیلا پن.

فَرْدِ طَلَب

تحریری مطالبہ، سرکاری تحریر جس میں سامانِ رسد کا مطالبہ ہو

فَردِ جُرم

مسل کا وہ کاغذ جس پر مجرم کا جرم اور دفعہ شہادت لینے کے بعد درج کی جائے

فَرْدِ عَمَل

worksheet

فَرْدِ بَشَر

شخصِ واحد، انسان، متنفس، نفر

فَرْدُ الْمَوت

مرنے والوں کی فہرست ، مُردوں کی فہرست ، اموات کے اندراج کی فہرست.

فَرْدِیات

فرد کی جمع ؛ متفرقات ، مفرد اشعار.

فَرْدِ مُطْلَق

وہ حدیث جس کا راوی ایک ہی ہو ، ایسی حدیث جس کی روایتیں تو بہت سی ہوں مگر راوی صرف ایک ہو ، حدیث نسبی.

فَرْدا فَرْد

اکیلا، تنہا

فَرْد نَوِیس

حساب کتاب کا رجسٹر لکھنے والا.

فرد اعمال

اعمال نامہ

فَرْدانِیَت

اکیلا پن، اکیلا ہونے کی حالت

فَرْدِ باچْھ

وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے جس میں مطالبہ ہر حصہ دار کا درج ہوتا ہے اس کے ایک الگ خانے میں لوکل ریٹ کا اندراج ہوتا ہے.

فَرْد نَوِیسی

حساب کتاب کی تحریر یا لکھائی.

فَرْدِ حِساب

حساب کتاب کی فہرست، لیکھا جوکھا، وہ کاغذ یا دفتر جس پر لین دین کی تفصیلات درج ہوتی ہیں

فَرْدِ باطِل

بے کار چیز، کمی چیز، ناکارہ

فَرْدِ واحِد

تنِ تنہا، صرف ایک شخص

فَرْدِ لَگان

لگان کی فہرست ، اس میں نمبر شمار ، نمبر کھتونی ، نام مالک و رعیت ، تفصیلِ زمین ، قسم وار لگان بقیدِ شرح و تعداد ، کب سے یہ لگان مقرر ہوا ، کیا جنس کاشت ہوئی اور کیفیت وغیرہ درج ہوتی ہے.

فَرْد پَرَسْتی

شخصیت پرستی ، کسی شخص کو پرستش کی حد تک پسند کرنا.

فَرْدِ اِلْزام

(قانون) وہ کاغذ جس میں کسی کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہو.

فَرْدِ واپَسی

(قانون) پولیس کی مزید تفتیش تک، حوالات مزید یا حراست مزید کے حکم کی فائل

فَرْدِ مَعاصی

گناہوں کی فہرست، نافرمانیوں کی فہرست

فَرْدِ عِصْیان

فردِ جرم، گناہوں کی فہرست

فَرْدِ کَنْکُوت

وہ کاغذ جس میں فصل کی قیمت کی تخمینی فہرست درج ہوتی ہے.

فَرْدِ عِصْیاں

charge sheet, indictment

فَرْدِ حَقِیقَت

عرضداشت، واجب العرض

فَرْدِ اَنْدَازَہ

سالانہ حساب کتاب کا مخصوص اسنادی کاغذ ، تخمینے کا کاغذ.

فَرْدِ بَقایا

بقایا حساب کی فہرست.

فَرْدِ تَعْلِیقَہ

ضبطیء مال کی فہرست ، قرق شدہ مال کی فہرست.

فَرْدِ تَشْخِیص

تشخیص مالگزاری کی فرد

فَرْدِ جَرایِم

وہ کاغذ جس پر جرم کی دفعات لکھی جائیں، فہرست جرایم

فَرْدِ کَیفِیات

بیانات کی فائل، رپورٹ کی فائل، دستاویز

فَرْدِ اِخْراجات

حساب کتاب کی فہرست ، کاغذ جس میں اخراجات کی تفصیل درج کی گئی ہو ، خرچ کے اندراجات کی فہرست.

فَرْدِ حَقِّیَّت

فہرست حقداری، حق قبضہ یا ملکیت کا کاغذ

فَرْد پَر چَڑھانا

رجسٹر میں اندراج کرنا.

فَرْدِ خانَہ شُماری

مکانوں کی گنتی کا کاغذ.

فَرْد پَر صاد کَرْنا

دعوت کی فہرست پر جو لوگ مدعو ہوتے ہیں صاد کرتے اور اس طرح لکھ دیتے ہیں صا.

فَرْدی بُوٹے

چھوٹی چھوٹی بوٹیاں جو رضائی کے ابرے پر یا اور کسی کپڑے پر ایک دوسرے کے متصل بناتے ہیں.

فَرْداً فَرْداً

جدا جدا، الگ الگ، ایک ایک، ہر ایک

فَرْدی بُوٹی

چھوٹی چھوٹی بوٹیاں جو رضائی کے ابرے پر یا اور کسی کپڑے پر ایک دوسرے کے متصل بناتے ہیں.

فَرْدائے حَشْر

روزِ حشر، قیامت کا دن، روزِ محشر

فَرْدائے مَحْشَر

दे. 'फर्दाए | क़ियामत'।

فَرْدائے قیامَت

روزِ حشر، قیامت کا دن، روزِ محشر

زَوجُ ال٘فَرْد

ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.

جَواہِرِ فَرْد

ایک ایک یا الگ الگ جوہر ، اکیلا جوہر ، جوہر مجرد.

ہَزاروں میں فَرْد ہونا

یکتا ہونا ، بے مثل ہونا ؛ رک : ہزاروں میں ایک ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِہْرِسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِہْرِسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone