تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَضْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَضْل کے معانیدیکھیے
فَضْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہربانی، عنایت، کرم
- فضیلت، بڑائی، بزرگی
- بخشش، عطا، احسان
- دانائی، علم، دانش
- زیادتی، افزونی
- بچوں کے ڈرانے کا ایک فرضی نام جیسے دال چپاتی، اللہ میاں کی بھینس، ہوّا وغیرہ مثلا اللہ میاں کے فضل دیکھ یہ روتا ہے
شعر
خداوندا کرم کر فضل کر احوال پر میرے
نظر کر آپ پر مت کر نظر افعال پر میرے
مرے چمن کی خزاں مطمئن رہے کہ یہاں
خدا کے فضل سے اندیشۂ بہار نہیں
English meaning of fazl
फ़ज़्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेहरबानी, कृपा, करम
- उत्कृष्टता, बड़ाई, बुजु़र्ग होने का भाव
- बख़्शिश, बड़ों की ओर से छोटों को मिलने वाला दान, एहसान
- विद्वता, ज्ञान, बुद्धिमत्ता
- प्रचुरता, उन्नति
- बच्चों के डराने का एक गढ़ा हुआ नाम जैसे दाल चपाती, अल्लाह मियाँ की भैंस, हव्वा वग़ैरा उदारणतः अल्लाह मियाँ के फ़ज़्ल देख ये रोता है
فَضْل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَضْل)
فَضْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔