اردو، انگلش اور ہندی میں فَضْلِ خُدا کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: فَضْلِ الٰہی
فَضْلِ خُدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- فضلِ الٰہ ، خدا کا فضل یا مہربانی
شعر
اس اتفاق کو فضل خدا سمجھ واعظ
کہ ہجو مے ترے لب پر تھی مجھ کو ہوش نہ تھا
دو دن بھی اس صنم سے نہ اپنی نبھی کبھی
جب کچھ بنی تو فضل خدا سے بگڑ گئی
English meaning of fazl-e-KHudaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- bounty of God
फ़ज़्ल-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वर की कृपा
فَضْلِ خُدا کے مترادفات
فَضْلِ خُدا کے متضادات
فَضْلِ خُدا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَضْلِ خُدا)
فَضْلِ خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔