تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف کے معانیدیکھیے

فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف

fazl-e-ilaahii ik taraf, saarii KHudaa.ii ik tarafफ़ज़्ल-ए-इलाही इक तरफ़, सारी ख़ुदाई इक तरफ़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف کے اردو معانی

  • گو ساری دنیا مخالف ہوجائے لیکن خدا کی مہربانی ہو تو کوئی کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتا

Urdu meaning of fazl-e-ilaahii ik taraf, saarii KHudaa.ii ik taraf

  • Roman
  • Urdu

  • go saarii duniyaa muKhaalif hojaa.e lekin Khudaa kii mehrbaanii ho to ko.ii kuchh nuqsaan nahii.n pahunchaa saktaa

फ़ज़्ल-ए-इलाही इक तरफ़, सारी ख़ुदाई इक तरफ़ के हिंदी अर्थ

  • गो सारी दुनिया मुख़ालिफ़ होजाए लेकिन ख़ुदा की मेहरबानी हो तो कोई कुछ नुक़्सान नहीं पहुंचा सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَضْلِ اِلٰہی اِک طَرَف، ساری خُدائی اِک طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone