تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَضِیلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَضِیلَت کے معانیدیکھیے
فَضِیلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ
- برتری، فوقیت، ترجیح
- خوبی، شرف
- نیکی، خیر
- علم، فضل
- مدرسہ ایک اعلیٰ تعلیم کی سند
شعر
کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیا
جہان رزق میں توقیر اہل حاجت کیا
English meaning of faziilat
Noun, Feminine
- eminence, greatness, mastery
- superior excellence, superiority
- excellent quality, excellence
- virtue, perfection
- superior attainments or knowledge, learning
- high academic attainment
फ़ज़ीलत के हिंदी अर्थ
فَضِیلَت کے مترادفات
فَضِیلَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَضِیلَت)
فَضِیلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔