تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوْق" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوْق کے معانیدیکھیے

فَوْق

fauqफ़ौक़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: فَوَقَ

فَوْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلندی اونچائی
  • برتری، بڑائی، تفوق، ترجیح

صفت

  • بلند، اوپر، پَر (نیچے کی ضد)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of fauq

Adjective

फ़ौक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone