تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوقُ العادَت" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوقُ العادَت کے معانیدیکھیے

فَوقُ العادَت

fauq-ul-'aadatफ़ौक़-उल-आ'दत

اصل: عربی

فَوقُ العادَت کے اردو معانی

صفت

  • حد سے زیادہ ، بساط سے باہر ، حیران کُن ، معمول سے بڑح کر .
  • حد سے زیادہ، بساط سے باہر، حیران کن، معمول سے بڑھ کر

English meaning of fauq-ul-'aadat

Adjective

फ़ौक़-उल-आ'दत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीमा से बाहर, सामर्थ्य से बाहर, प्रकृति के विरुद्ध, असाधारण, आश्चर्यजनक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوقُ العادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوقُ العادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone