تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَولادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَولادی کے معانیدیکھیے
فَولادی کے اردو معانی
صفت
- فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط
اسم، مؤنث
- بلم کی چھڑ، بھالے کی لکڑی، نیزے کا بانس
شعر
ہے یہ فولادی قفس مجھ ناتواں کا کیا کروں
کس طرح توڑوں نہیں ہیں میرے بس کی پتلیاں
در و دیوار عمارت کے تو فولادی تھے
ہو گئی کیسے وہ مسمار چلو دیکھیں گے
ہیں ہم سب گردش دوراں کے فولادی شکنجے میں
صلیب زیست پہ جکڑے بشر سب خیریت سے ہیں
English meaning of faulaadii
Adjective
- made of steel, strong
Noun, Feminine
- harpoon stick, spear stick or road
फ़ौलादी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- फौलाद का बना हुआ, फ़ौलाद या इस्पात का बना हुआ, लोहमय, फ़ौलाद का, लौहिक, बहुत ही दृढ़ या पक्का
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह डंडा जिसके सिरे पर बल्लम या भाला जड़ा रहता है, बल्लम की छड़, भाले की लकड़ी, नेज़े का बांस
فَولادی کے مترادفات
فَولادی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَولادی)
فَولادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔