تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی" کے متعقلہ نتائج

فَوز

کامیابی، نجات، فلاح، کامرانی، مقصد براری، مقصد پر پہنچنا، ملطب پانا، مراد پر پہنچنا، فتحیاب ہونا

فَوض

کسی پر کام چھوڑ دینا

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

فَوزُ الْمَرام

رک : فوزِ مرام .

فَوزِ مَرام

کامیابی ، مقصد کا بر آنا ، مراد کو پہنچنا .

فَوزِ عَظِیم

بڑی کامیابی، بڑا فائدہ

فَوضیٰ

وہ نظام حکومت جس میں سب برابر ہوں

فَوضَوی

فوضا سے منسوب، فوضویت کا ماننے والا، نراجی، حکومت کا دشمن، اشتراکی، انتشار پسند

fuzz

رُواں، نرم ریشہ۔.

فَوضْوِیَّت

لاقانونیت، نراج، انتشار

فَوج

جنگی سپاہیوں کا گروہ، لشکر، بادشاہی لشکر

فُزُوں

مخفف افزوں، زیادہ ، بیش کثیر، بڑھا ہوا

فَزَع

ڈر ، ہراس ، خوف دہشت (بالعموم جزع کے ساتھ مستعمل).

فُضُوح

رُسوا ، بد نام

فَیض

فیض کا سرچشمہ، مراد : خدا تعالیٰ

فُزُوں کار

ترقی دینے والا، بڑھانے والا، حمایت کرنے والا

فُضْلَئی

فضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

فُزُوں تَر

زیادہ، بڑھا ہوا، بڑھ کر، بیش، سوا

fuzzy

دُھندْلا

fez

بعض مسلم ممالک میں رائج پھندنے دار رومی یا سرخ ترکی ٹوپی.

فُضُول گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا

fizz

سسکاری بھرنا، بڑبڑانا۔.

فُزُونی

افزونی ، بڑائی ، بہتری ، زیادتی.

فَذ

ایّامِ جاہلیت میں اہلِ عرب ، ازلام یعنی بغیر پیکاں کے تیروں سے ایک طرح کا جوا کھیلتے تھے اس جوئے یا قمار بازی کے دس تیروں میں سے پہلے تیر کا نام فذ تھا.

فُضُول آدمِی

بے ہودہ شخص، نکما آدمی

فَُضْلَہ خوار

بچا کُھچا کھانے والا ، زلَّہ ربا ؛ خوشہ چیں.

فِز

ترکی ٹوپی ، فیز.

فُضُول باتیں

نکّمی اور محض بے فائدہ باتیں ، زٹل ، بکواس ، بے معنی باتیں

فَُضْلَہ چِیں

بچا کُھچا کھانے والا ، زلَّہ ربا ؛ خوشہ چیں.

فَضِیح

رسوا، ذلیل، بد نام

فُضُول

بے فائدہ، بے کار، بے سود، جو کسی کام کا نہ ہو، بے مصرف، فالتو، ایسی چیز جو لغو اور بے مقصد ہو، غیر ضروری اشیا وغیرہ

فُضَلا

فضیلت والے لوگ، علما

فُضُولی

بے فائدہ، بیکار، لا حاصل

فُضْلی

رک : فضلئی

فائِض

کثرت کی وجہ سے بہہ نکلنے والا، کثیر، وافر

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فُضِیحَت کُن

رُسوا کرنے والا ، شرم ناک

فُضَلاتی

فضلات (رک) سے منسوب یا متعلق.

فُزُود

زیادہ ، بڑھا ہوا ، زیادتی ، بیشی.

فُضّال

بہت فضل والا ، بہت دینے والا.

فَضائح

رُسوائیاں ، بدنامیاں ، عیوب.

فُضُول کی باتیں

فضول (شخص کی) باتیں ؛ بیکار (کی) باتیں.

فُضُول گو

بات کو بڑھا کر بیان کرنے والا، باتونی، بکی، بکواسی

fuzee

امریکا کی ایک شکل.

فُضُول ہونا

ضرورت سے زیادہ ہونا

فُضُول بَکْنا

لغو باتیں کرنا ، بکواس کرنا ، لغو گوئی ، بے بنیاد اور بے اصل باتیں ، بے سرو پا باتیں.

فُضْلَہ خور

scavenger

فُضَلات

بچی کُھچی بیکار چیزیں

فُضِیحَت کَرانا

رسوا کرانا ، ذلیل کرانا ، بد نام کرانا .

فُضُول خَرْچی

ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنا، اسراف

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

فوج بے وکیل، صاحب بے فیل

فوج بغیر امیر کے اس طرح ہے جیسے افسر بغیر ہاتھی کے یعنی دونوں ادھورے ہیں

فُضُول خَرْچ

ضرورت سے زیادہ خرچ کرنے والا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنے والا، مسرف

فَوج کے مُنْہ پَر چَڑْھنا

جان کی بازی لگا کر فوج کے مقابلہ میں آنا .

فَوج کی چَھاؤنِی پَڑنا

فوج کا اترنا یا قیام کرنا

فُضُولِیات

بیکار اور لغو باتیں یا کام، فضول چیزیں

فُضْلَہ

بچا ہوا، باقی ماندہ، بچا کُچھا، بَچی کُھچی چیز

فَوج چَڑْھنا

لشکر کا حملہ آور ہونا ، فوج کا چڑھائی کرنا .

فَوج کا توڑْنا

مخالف لشکر کو اپنی طرف ک،رلینا ، لشکر کو ملا لینا ؛ بغاوت کرانا .

فَوج گِر پَڑْنا

فوج کا حملہ کرنا یا کسی طرف متوجہ ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی کے معانیدیکھیے

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

fauj kii agaa.Dii, aa.ndhii kii pichhaa.Diiफ़ौज की अगाड़ी, आँधी की पिछाड़ी

نیز : لشکر کی اگاڑی اور آندھی کی پچھاڑی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی کے اردو معانی

  • فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے
  • مذکورہ دونوں کو سنبھالنا بہت مشکل ہوتا ہے
  • دونوں بھاری اور خطرناک ہوتے ہیں
  • لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں
  • ان کا منظر بھیانک ہوتا ہے

Urdu meaning of fauj kii agaa.Dii, aa.ndhii kii pichhaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • fauj ka uglaa hissaa aur aandhii ka pichhlaa hissaa zordaar hotaa hai
  • mazkuura dono.n ko sa.nbhaalanaa bahut mushkil hotaa hai
  • dono.n bhaarii aur Khatarnaak hote hai.n
  • lashkar ka uglaa hissaa aur aandhii ka aaKhirii zabardast aur Khatarnaak hote hai.n
  • in ka manzar bhayaanak hotaa hai

फ़ौज की अगाड़ी, आँधी की पिछाड़ी के हिंदी अर्थ

  • फ़ौज का अगला हिस्सा और आँधी का पिछला हिस्सा अधिक दम-ख़म वाला होता है
  • उक्त दोनों को को सँभालना बहुत कठिन होता है
  • दोनों भारी और ख़तरनाक होते हैं
  • लश्कर का अगला हिस्सा और आँधी का आख़िरी ज़बरदस्त एवं ख़तरनाक होते हैं
  • इनका दृश्य भयानक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَوز

کامیابی، نجات، فلاح، کامرانی، مقصد براری، مقصد پر پہنچنا، ملطب پانا، مراد پر پہنچنا، فتحیاب ہونا

فَوض

کسی پر کام چھوڑ دینا

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

فَوزُ الْمَرام

رک : فوزِ مرام .

فَوزِ مَرام

کامیابی ، مقصد کا بر آنا ، مراد کو پہنچنا .

فَوزِ عَظِیم

بڑی کامیابی، بڑا فائدہ

فَوضیٰ

وہ نظام حکومت جس میں سب برابر ہوں

فَوضَوی

فوضا سے منسوب، فوضویت کا ماننے والا، نراجی، حکومت کا دشمن، اشتراکی، انتشار پسند

fuzz

رُواں، نرم ریشہ۔.

فَوضْوِیَّت

لاقانونیت، نراج، انتشار

فَوج

جنگی سپاہیوں کا گروہ، لشکر، بادشاہی لشکر

فُزُوں

مخفف افزوں، زیادہ ، بیش کثیر، بڑھا ہوا

فَزَع

ڈر ، ہراس ، خوف دہشت (بالعموم جزع کے ساتھ مستعمل).

فُضُوح

رُسوا ، بد نام

فَیض

فیض کا سرچشمہ، مراد : خدا تعالیٰ

فُزُوں کار

ترقی دینے والا، بڑھانے والا، حمایت کرنے والا

فُضْلَئی

فضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

فُزُوں تَر

زیادہ، بڑھا ہوا، بڑھ کر، بیش، سوا

fuzzy

دُھندْلا

fez

بعض مسلم ممالک میں رائج پھندنے دار رومی یا سرخ ترکی ٹوپی.

فُضُول گوئی

بات بڑھا کر بیان کرنا، بکواس کرنا

fizz

سسکاری بھرنا، بڑبڑانا۔.

فُزُونی

افزونی ، بڑائی ، بہتری ، زیادتی.

فَذ

ایّامِ جاہلیت میں اہلِ عرب ، ازلام یعنی بغیر پیکاں کے تیروں سے ایک طرح کا جوا کھیلتے تھے اس جوئے یا قمار بازی کے دس تیروں میں سے پہلے تیر کا نام فذ تھا.

فُضُول آدمِی

بے ہودہ شخص، نکما آدمی

فَُضْلَہ خوار

بچا کُھچا کھانے والا ، زلَّہ ربا ؛ خوشہ چیں.

فِز

ترکی ٹوپی ، فیز.

فُضُول باتیں

نکّمی اور محض بے فائدہ باتیں ، زٹل ، بکواس ، بے معنی باتیں

فَُضْلَہ چِیں

بچا کُھچا کھانے والا ، زلَّہ ربا ؛ خوشہ چیں.

فَضِیح

رسوا، ذلیل، بد نام

فُضُول

بے فائدہ، بے کار، بے سود، جو کسی کام کا نہ ہو، بے مصرف، فالتو، ایسی چیز جو لغو اور بے مقصد ہو، غیر ضروری اشیا وغیرہ

فُضَلا

فضیلت والے لوگ، علما

فُضُولی

بے فائدہ، بیکار، لا حاصل

فُضْلی

رک : فضلئی

فائِض

کثرت کی وجہ سے بہہ نکلنے والا، کثیر، وافر

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فُضِیحَت کُن

رُسوا کرنے والا ، شرم ناک

فُضَلاتی

فضلات (رک) سے منسوب یا متعلق.

فُزُود

زیادہ ، بڑھا ہوا ، زیادتی ، بیشی.

فُضّال

بہت فضل والا ، بہت دینے والا.

فَضائح

رُسوائیاں ، بدنامیاں ، عیوب.

فُضُول کی باتیں

فضول (شخص کی) باتیں ؛ بیکار (کی) باتیں.

فُضُول گو

بات کو بڑھا کر بیان کرنے والا، باتونی، بکی، بکواسی

fuzee

امریکا کی ایک شکل.

فُضُول ہونا

ضرورت سے زیادہ ہونا

فُضُول بَکْنا

لغو باتیں کرنا ، بکواس کرنا ، لغو گوئی ، بے بنیاد اور بے اصل باتیں ، بے سرو پا باتیں.

فُضْلَہ خور

scavenger

فُضَلات

بچی کُھچی بیکار چیزیں

فُضِیحَت کَرانا

رسوا کرانا ، ذلیل کرانا ، بد نام کرانا .

فُضُول خَرْچی

ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنا، اسراف

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

فوج بے وکیل، صاحب بے فیل

فوج بغیر امیر کے اس طرح ہے جیسے افسر بغیر ہاتھی کے یعنی دونوں ادھورے ہیں

فُضُول خَرْچ

ضرورت سے زیادہ خرچ کرنے والا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنے والا، مسرف

فَوج کے مُنْہ پَر چَڑْھنا

جان کی بازی لگا کر فوج کے مقابلہ میں آنا .

فَوج کی چَھاؤنِی پَڑنا

فوج کا اترنا یا قیام کرنا

فُضُولِیات

بیکار اور لغو باتیں یا کام، فضول چیزیں

فُضْلَہ

بچا ہوا، باقی ماندہ، بچا کُچھا، بَچی کُھچی چیز

فَوج چَڑْھنا

لشکر کا حملہ آور ہونا ، فوج کا چڑھائی کرنا .

فَوج کا توڑْنا

مخالف لشکر کو اپنی طرف ک،رلینا ، لشکر کو ملا لینا ؛ بغاوت کرانا .

فَوج گِر پَڑْنا

فوج کا حملہ کرنا یا کسی طرف متوجہ ہوجانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone