تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَتْح و ظَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَتْح و ظَفَر کے معانیدیکھیے
فَتْح و ظَفَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جیت، نصرت، کامیابی، فتح، مجازاً: اچھا نصیب
شعر
لشکر کو جان دے کے ملا بھی تو کیا ملا
فتح و ظفر کے تاج تو شاہوں کے سر گئے
ذہن و دل و زباں پر سہ رنگی ہے ترانہ
فتح و ظفر کا پرچم قومی نشاں ہمارا
کام لیتا ہے جو حالات کی ناکامی سے
اپنے دامن میں وہی فتح و ظفر رکھتا ہے
English meaning of fat.h-o-zafar
Noun, Feminine, Singular
- success, prosperity, metaphorically: good fortune
फ़त्ह-ओ-ज़फ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- जीत, कामयाबी, विजय, प्रतीकात्मक: अच्छा भाग्य
فَتْح و ظَفَر کے مترادفات
فَتْح و ظَفَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَتْح و ظَفَر)
فَتْح و ظَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔