تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ کے معانیدیکھیے

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

fat.h KHudaa ke haath hai maar maar to kiye jaa.oफ़त्ह ख़ुदा के हाथ है मार मार तो किए जाओ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ کے اردو معانی

  • کوشش کئے جاؤ کامیابی خدا کے ہاتھ ہے.

Urdu meaning of fat.h KHudaa ke haath hai maar maar to kiye jaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • koshish ki.e jaa.o kaamyaabii Khudaa ke haath hai

फ़त्ह ख़ुदा के हाथ है मार मार तो किए जाओ के हिंदी अर्थ

  • कोशिश किए जाओ कामयाबी ख़ुदा के हाथ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone