تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَتْح دادِ اِلٰہی ہے" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَتْح دادِ اِلٰہی ہے کے معانیدیکھیے

فَتْح دادِ اِلٰہی ہے

fat.h daad-e-ilaahii haiफ़त्ह दाद-ए-इलाही है

نیز : مار مار کیے جاؤ، فَتْح دادِ اِلٰہی ہے

ضرب المثل

Roman

فَتْح دادِ اِلٰہی ہے کے اردو معانی

  • کامیابی اللہ کی بخشش اور انعام ہے، خدا کی رحمت کے بغیر کامیابی نہیں ہوتی
  • جیت تو خدا کی دین ہے، کامیابی یا ناکامی خدا کی مرضی پر منحصر ہے
  • کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ بھی ہو

Urdu meaning of fat.h daad-e-ilaahii hai

Roman

  • kaamyaabii allaah kii baKhshish aur inaam hai, Khudaa kii rahmat ke bagair kaamyaabii nahii.n hotii
  • jiit to Khudaa kii den hai, kaamyaabii ya naakaamii Khudaa kii marzii par munhasir hai
  • koshish karnii chaahi.e natiija chaahe kuchh bhii ho

फ़त्ह दाद-ए-इलाही है के हिंदी अर्थ

  • सफलता ईश्वर का दिया हुआ दान है एवं इन'आम है, ईश्वर की कृपा के बिना सफलता नहीं होती
  • जीत तो ईश्वर की देन है, सफलता या विफलता ईश्वर की इच्छा पर निर्भर है
  • प्रयास करना चाहिए परिणाम चाहे कुछ भी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَتْح دادِ اِلٰہی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَتْح دادِ اِلٰہی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone