تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَصْلی سال" کے متعقلہ نتائج

فصلی

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں صرف خریف کی فصل کاشت کی جائے.

فَصْلی سال

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے محسوب کیا جاتا ہے

فَصْلی میوَہ

کسی خاص موسم کا میوہ، رُت کا پھل، پھل جو کسی خاص موسم میں پیدا ہو

فَصْلی گُلاب

وہ گلاب جو چیت میں پھول دے ، اس سے عطرِ گلاب کھین٘چا جاتا ہے دوسرے کو سدا بہار کہتے ہیں اِس میں خوشبو کم ہوتی ہے مگر رن٘گ بہت خوشنما ہوتے ہیں.

فَصْلی کَوَّا

پہاڑی کوّا جو برف کے موسم میں پہاڑ سے اتر کر میدان میں چلا جاتا ہے

فَصْلی بُخار

وہ بخار جو موسم کی تبدیلی کے زیر اثر آتا ہے، وہ بخار جو رُت بدلنے کے سبب لاحق ہو، موسمی بخار

فَصْلی بَھڑْوا

مسخرہ جو ہولی یا کسی اور تہوار پر اپنی مضحکہ خیز حرکات سے لوگوں کو تفریح بہم پہنچاتا ہے، ہولی بھڑوا ، موسمی مسخرہ.

فَصْلی رَجِسْٹَر

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں فصل کی کُل پیداوار درج کی جاتی ہے

یَک فَصْلی

وہ (زمین وغیرہ) جو سال میں ایک ہی فصل پیدا کرے

سالِ فَصْلی

فصلَوں کے اعتبار سے حِساب کیا جانے والا ، شمسی سال اسے پندی سال بھی کہتے ہیں ، مہینوں کے نام درج ذیل : بیساکھ ، جیٹھ ، اساڑھ ، ساون ، بھادوں ، کنوار ، کاتک ، اگھن ، پوس ، ماگھ ، پھاگن ، چیت.

سَنَۂ فَصْلی

فصل کے مہینوں (جیسے کنوار، کاتک وغیرہ) سے منسوب سال یا جنتری، فصلی سال

سَنِ فَصْلی

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے حِساب کِیا جاتا ہے یہ سن اکبر بادشاہ کے عہد میں رائج ہوا اور شروع میں سن ہجری کے مُطابق تھا لیکن سالِ فصلی شمسی سال ہونے کی وجہ سے بعد میں فرق پڑا.

دو فَصْلی بات

گول مول بات ، دورُخی بات ، وہ بات جس کے دو مختلف معنی نکل سکتے ہوں ، منافقانہ بات .

دو فَصْلِی باتیں

ایسی باتیں جن کے دو مطلب ہوں، ظاہر کچھ اور باطن کچھ

اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْلی سال کے معانیدیکھیے

فَصْلی سال

faslii-saalफ़स्ली-साल

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

فَصْلی سال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے محسوب کیا جاتا ہے

Urdu meaning of faslii-saal

  • Roman
  • Urdu

  • vo saal jo phaslo.n ke etbaar se mahsuub kiya jaataa hai

English meaning of faslii-saal

Noun, Masculine

  • harvest or revenue year

फ़स्ली-साल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़स्लों के अनुसार साल की गणना, वो साल जो फ़स्लों के एतबार से गिना किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فصلی

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں صرف خریف کی فصل کاشت کی جائے.

فَصْلی سال

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے محسوب کیا جاتا ہے

فَصْلی میوَہ

کسی خاص موسم کا میوہ، رُت کا پھل، پھل جو کسی خاص موسم میں پیدا ہو

فَصْلی گُلاب

وہ گلاب جو چیت میں پھول دے ، اس سے عطرِ گلاب کھین٘چا جاتا ہے دوسرے کو سدا بہار کہتے ہیں اِس میں خوشبو کم ہوتی ہے مگر رن٘گ بہت خوشنما ہوتے ہیں.

فَصْلی کَوَّا

پہاڑی کوّا جو برف کے موسم میں پہاڑ سے اتر کر میدان میں چلا جاتا ہے

فَصْلی بُخار

وہ بخار جو موسم کی تبدیلی کے زیر اثر آتا ہے، وہ بخار جو رُت بدلنے کے سبب لاحق ہو، موسمی بخار

فَصْلی بَھڑْوا

مسخرہ جو ہولی یا کسی اور تہوار پر اپنی مضحکہ خیز حرکات سے لوگوں کو تفریح بہم پہنچاتا ہے، ہولی بھڑوا ، موسمی مسخرہ.

فَصْلی رَجِسْٹَر

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں فصل کی کُل پیداوار درج کی جاتی ہے

یَک فَصْلی

وہ (زمین وغیرہ) جو سال میں ایک ہی فصل پیدا کرے

سالِ فَصْلی

فصلَوں کے اعتبار سے حِساب کیا جانے والا ، شمسی سال اسے پندی سال بھی کہتے ہیں ، مہینوں کے نام درج ذیل : بیساکھ ، جیٹھ ، اساڑھ ، ساون ، بھادوں ، کنوار ، کاتک ، اگھن ، پوس ، ماگھ ، پھاگن ، چیت.

سَنَۂ فَصْلی

فصل کے مہینوں (جیسے کنوار، کاتک وغیرہ) سے منسوب سال یا جنتری، فصلی سال

سَنِ فَصْلی

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے حِساب کِیا جاتا ہے یہ سن اکبر بادشاہ کے عہد میں رائج ہوا اور شروع میں سن ہجری کے مُطابق تھا لیکن سالِ فصلی شمسی سال ہونے کی وجہ سے بعد میں فرق پڑا.

دو فَصْلی بات

گول مول بات ، دورُخی بات ، وہ بات جس کے دو مختلف معنی نکل سکتے ہوں ، منافقانہ بات .

دو فَصْلِی باتیں

ایسی باتیں جن کے دو مطلب ہوں، ظاہر کچھ اور باطن کچھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَصْلی سال)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَصْلی سال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone