تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَصْلِ رَبِیع" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْلِ رَبِیع کے معانیدیکھیے

فَصْلِ رَبِیع

fasl-e-rabii'फ़स्ल-ए-रबी'

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

فَصْلِ رَبِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اساڑھی، ہندی سال کے دوسرے چھ مہینے جس میں گیہوں، چنا، مسور وغیرہ پیدا ہوتی ہے، یہ فصل پوس سے جیٹھ تک رہتی ہے اس میں زیادہ پانی یا بارش کی ضرورت نہیں ہوتی

شعر

Urdu meaning of fasl-e-rabii'

  • Roman
  • Urdu

  • asaa.Dhii, hindii saal ke duusre chhः mahiine jis me.n gehuun, chanaa, musavvir vaGaira paida hotii hai, ye fasal pos se jeTh tak rahtii hai is me.n zyaadaa paanii ya baarish kii zaruurat nahii.n hotii

English meaning of fasl-e-rabii'

Noun, Feminine

  • spring crops comprising wheat, barley, gram, peas, etc

फ़स्ल-ए-रबी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह फ़स्ल जिसमें गेहूँ, जौ, चना आदि उत्पन्न होता है, रब्बी
  • असाढ़ी, हिन्दी साल के दूसरे छः महीने जिस में गेहूँ, चना, मसूर वग़ैरा पैदा होती है, ये फ़स्ल पोस से जेठ तक रहती है इस में ज़्यादा पानी या बारिश की ज़रूरत नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَصْلِ رَبِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَصْلِ رَبِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone