تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصل بہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصل بہار کے معانیدیکھیے
فَصل بہار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- موسم گل، بہار کا موسم
شعر
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ
قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
فصل بہار آئی پیو صوفیو شراب
بس ہو چکی نماز مصلیٰ اٹھائیے
میرا رنگ روپ بگڑ گیا مرا یار مجھ سے بچھڑ گیا
جو چمن خزاں سے اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
English meaning of fasl-e-bahaar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- spring season, springtime
फ़स्ल-ए-बहार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वसंत ऋतु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصل بہار)
فَصل بہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔