تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصِیل کے معانیدیکھیے
وزن : 121
اشتقاق: فَصَلَ
فَصِیل کے اردو معانی
عربی - اسم، مؤنث
- ہیضہ، بخار، میعادی بخار
- شہر پناہ، بیچ کی مینڈ، چار دیواری، دیوار، شہر یا قلعہ کی مستحکم و مضبوط چار دیواری جو غنیم کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائی جاتی ہے
عربی، ہندی - مذکر
- جو، جو ابھی پوری طرح پکا نہ ہو، ادھ پکا جو
شعر
الجھ رہا تھا ابھی خواب کی فصیل سے میں
کہ نارسائی نے اک شب مجھے رسائی دی
English meaning of fasiil
फ़सील के हिंदी अर्थ
فَصِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصِیل)
فَصِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔