تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَصِیحُ الْبَیان" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَصِیحُ الْبَیان کے معانیدیکھیے

فَصِیحُ الْبَیان

fasiih-ul-bayaanफ़सीह-उल-बयान

اصل: عربی

وزن : 122121

Roman

فَصِیحُ الْبَیان کے اردو معانی

صفت

  • خوش بیان، شیریں کلام، فصاحت سے کلام کرنے والا، جس کے بیان میں سلاست اور روانی ہو

Urdu meaning of fasiih-ul-bayaan

Roman

  • Khushabyaan, shiirii.n kalaam, fasaahat se kalaam karne vaala, jis ke byaan me.n salaasat aur ravaanii ho

English meaning of fasiih-ul-bayaan

Adjective

  • eloquent, beauty of expression

फ़सीह-उल-बयान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मझी हुई सरल और सुन्दर भाषा बोलनेवाला, ख़ुशबयान, शीरीं कलाम, जिस के बयान में सलासत और रवानी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَصِیحُ الْبَیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَصِیحُ الْبَیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone