تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَساد" کے متعقلہ نتائج

گُتّھی

وہ گرہ جو دھاگے، ڈور یا تار وغیرہ کے الُجھ جانے سے پڑ جاتی ہے

گُتّھی ہونا

دست و گریباں ہونا ، ہاتھا پائی کرنا.

گُتّھی مُتھی ہونا

غٹ پٹ ہونا ، اُلجھ جانا ، پھنس جانا.

گُتّھی پَڑْنا

تاگے وغیرہ کا الجھنا، سوت میں گرہ پڑ جانا

گُتّھی ڈالْنا

گرہ لگانا.

گُتّھی کُھلْنا

عقدہ کا حل ہونا ، مُشکل دُور ہونا ، حل نکل آنا.

گُتّھی سُلْجھانا

عقدہ حل کرنا، مشکل آسان کرنا، مشکل دور کرنا

گُتّھی سُلَجْھنا

رک : گتھی سلجھانا جس کا یہ لازم.

گُتّھی سازی کَرنا

گتّھی ڈالنا ، پیچ پیدا کرنا ، جھگڑے کھڑے کرنا ، مسائل اور الجھن پیدا کرنا.

دِل کی گُتّھی

دلی رنجش ، ملال خاطر

قِسْمَت کِی گُتّھی نِکَلنا

مصیبت رفع ہونا، تکلیف دور ہونا، مشکل دور ہونا

دِل میں گُتّھی پَڑْنا

کسی کی طرف سے دل میں رنج پیدا ہونا ؛ دل میں فرق آنا ، دل میں گرہ پڑنا

قِسْمَت کِی گُتّھی کُھلنا

مصیبت رفع ہونا، تکلیف دور ہونا، مشکل دور ہونا

دِل کی گُتّھی کھولْنا

رنجش دور کرنا ، ملال رفع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَساد کے معانیدیکھیے

فَساد

fasaadफ़साद

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: فَسادات

اشتقاق: فَسَدَ

فَساد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بگاڑ، خلل، خرابی، تباہی
  • بلوا، جھگڑا

    مثال - چھوٹی سی بات پر فساد کرانا شرارت پسند انسانوں کا کام ہوتا ہے

  • (طب) زندہ جسم میں ایسے آثار کا پایا جانا جس سے موت واقع ہونے کا دھوکا ہو جسے عرف عام میں سکتہ کہتے ہیں

شعر

English meaning of fasaad

Noun, Masculine, Singular

फ़साद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बिगाड़, बाधा, ख़राबी, विनाश

    उदाहरण - छोटी सी बात पर फ़साद कराना शरारत-पसंद इंसानों का काम होता है

  • बलवा, झगड़ा
  • (चिकित्सा) ज़िंदा जिस्म में ऐसी लक्षणों का पाया जाना जिससे मौत होने का धोखा हो जिसे सामान्य बोलचाल में सकता कहते हैं

    विशेष - सकता= स्तंभित, वह अवस्था जब कोई व्यक्ति मरा हुआ लगता है मगर वह जीवित होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَساد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَساد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone