تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَساد مول لینا" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَساد مول لینا کے معانیدیکھیے

فَساد مول لینا

fasaad mol lenaaफ़साद मोल लेना

محاورہ

Roman

فَساد مول لینا کے اردو معانی

  • اپنے سر جھگڑا لینا، بلاوجہ مصیبت میں پھن٘سنا، جھگڑا کھڑا کرنا

Urdu meaning of fasaad mol lenaa

Roman

  • apne sar jhag.Daa lenaa, bilaavjah musiibat me.n phansnaa, jhag.Daa kha.Daa karnaa

फ़साद मोल लेना के हिंदी अर्थ

  • अपने सर झगड़ा लेना, बिलावजह मुसीबत में फँसना, झगड़ा खड़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَساد مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَساد مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone