تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے کے معانیدیکھیے

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

farzand vo jo pand maane aur baap kaa kahnaa farz jaaneफ़रज़ंद वो जो पंद माने और बाप का कहना फ़र्ज़ जाने

ضرب المثل

Roman

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے کے اردو معانی

  • بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے

Urdu meaning of farzand vo jo pand maane aur baap kaa kahnaa farz jaane

Roman

  • beTaa vo hai jo baap kii nasiihat maane aur is kii taabedaarii kare

फ़रज़ंद वो जो पंद माने और बाप का कहना फ़र्ज़ जाने के हिंदी अर्थ

  • बेटा वो है जो बाप का सदुपदेश माने और उस की आज्ञा का पालन करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone