تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْض کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

واجِب

لازم، ضرور

واجِبی

جو واجب ہو، ضروری، لازمی، درست، ٹھیک، معقول، لائق، سزاوار، نہ کم نہ زیادہ، متوسط، تھوڑا، کسی قدر، معمولی

واجِب عَین

ہر شخص کے لیے نہایت ضروری بات ، عبادت یا کام وغیرہ جس کا ترک کرنا سخت گناہ یا شدید نقصان کا باعث ہو ، جو بذات خود واجب ہو ، فی نفسہٰ لازم ، ضروری ؛ واجب العین ، واجب کفائی (رک)کی ضد ۔

واجِب نُما

(تصوف) واجب جیسا ، حکم شرعی میں واجب کے مساوی ۔

واجِب عَینی

رک : واجب عین ۔

واجِبِ کَسْر

(ریاضی) ایسی کسر جس کا مخرج یا نسب نما اپنے شمار کنندہ سے بڑا ہو ؛ جیسے : ۶/۲ اور ۱۱/۵ وغیرہ کسر غیر واجب کی ضد ، کسر واجب ۔

واجِبَہ

لازم کیا گیا، جو واجب کیا گیا ہو، ضروری نیز جس کا عمل میں لانا لازم ہو

واجِب کِفایَہ

(فقہ) رک : واجب کفائی ۔

واجِبُ العَین

بہت ضروری ، انتہائی لازمی ، فرض ، فی نفسہٖ لازم نیز عبادت جس کا ترک کرنا سخت گناہ ہو ، واجب ِعین۔

واجِبُ العَطا

جو لازماً عطا کرتا ہو ، صاحب جود و عطا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

واجِب کِفائی

(فقہ) بدلے کے طور پر لازم ، ایسا واجب جسے اگر کوئی ایک (شخص) بھی ادا کر دے تو دوسرے پر واجب نہیں رہتا (جیسے غسل میّت وغیرہ) ۔

واجِب و فَرض

رک : ضروری ا ور لازم ۔

واجِبُ الحَد

جس پر شرعی حد کا اطلاق ہو ، شریعت کے مطابق قابل ِسزا ۔

واجِبُ اللَوم

जिसकी भर्त्सना और निंदा ज़रूरी हो।

واجِبُ القَتْل

جس کا قتل واجب ہو، قتل کرنے کے لائق، مستحق قتل

واجِبُ الاَدا

جس کا ادا کرنا ضروری ہو، جس کا ادا کرنا لازم ہو

واجِبُ الاَدَب

ادب کے لائق ، قابل ِاحترام ۔

واجِبِ اَرکان

لازمی اجزا ، ضروری افعال ۔

واجِبُ الحَمْد

जिसकी स्तुति ज़रूरी हो।

واجِب سَمجھو

فرض جانو ، ضرور کرو ، لازم خیال کرو ، بھولنا یا چھوڑنا نہیں

واجِب العَمَل

عمل درآمد کے قابل، بروئے کار لانے کے لائق، عملاً لازم، عمل کے لئے ضروری، جس کی تعمیل ضروری ہو

واجِبُ العَدَم

جس کا ختم ہو جانا ضروری ہو ۔

واجِبُ الاَخذ

گرفت کے لائق ؛ لینے یا حاصل کرنے کے لائق ۔

واجِبُ الوُجُودی

واجب الوجود ہونے کی کیفیت یا حالت ۔

واجِب بِالغَیر

جس کا ہونا دوسرے کا محتاج ہو ، وہ جس کا وجود دوسرے کے بغیر قائم نہ ہو سکتا ہو ۔

واجِبُ الغَزا

जिससे धर्म-युद्ध करना | ज़रूरी हो।

واجِب و لازِم

مناسب اور ضروری

واجِبُ الحُصُول

जिसका मिलना या जिसका उपार्जन ज़रूरी हो।

واجِب الوُصُول

جس کی وصولی ممکن ہو، وصولی کے لائق نیز جس کی وصولی واجب ہو جائے، جس کا وصول کرنا واجب ہو، یافتنی

واجِبُ الحُدُوث

جو لازمی طور پر پیدا کیا گیا ہو ، جس کا حدوث ہوا ہو ، جو قدیم نہ ہو ، حادث ۔

واجِبُ الوُجُود

جو اپنے وجود سے خود قائم ہو، جس کی ذات اپنے وجود یا بقا کے لیے غیر کی محتاج نہ ہو، جو حادث نہ ہو، قدیم، مراد : اللہ تعالیٰ

واجِب بِالذّات

جو خود اپنی ذات سے قائم ہو ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

واجِبُ الجَواب

جس کا جواب دینا ضروری ہو ۔

واجِبُ المَوصُوف

وہ جو ضروری طور پر تعریف کے قابل ہو ، ایسا امر واجب جو موصوف کا محتاج نہ ہو ۔

واجِب الاِظْہَار

وہ جس کا ظاہر کرنا اوربیان کرنا ضرور ی ہو

واجِب لِغَیرہ

وہ صفات جو اﷲ تعالیٰ کے لیے واجب ہوں اپنی ذات کے لیے واجب نہ ہوں (صفات وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

واجِب لِذاتِہِ

لازم با لذات ۔

واجِبُ المَدْح

जिसकी प्रशंसा करना अनिवार्य हो।

واجِبُ الاِمداد

जिसकी सहायता ज़रूरी हो।

واجِبُ الاِصْلاح

جس کی اصلاح اور جس کی درستی ضروری ہو، جس کو ٹھیک کرنا ضروری ہو

واجِبُ الاِعانَت

सहायता के योग्य, मदद करने योग्य।

واجِبُ الاِذعان

جس کی تعمیل ضروری ہو (بالعموم حکم یا امر کے ساتھ مستعمل ہے)، جیسے فرمان واجب الاذعان

واجِب فِی العَمَل

جس پر عمل کرنا لازم ہو، جس کو کرنا ضروری ہو

واجِبُ اللَّعن

لعنت بھیجنے کے لائق، قابل ِمذمت و لعنت، معتوب و ملعون

واجِبُ الخِدْمَت

जिसकी सेवा करना आवश्यक हो।

واجِبُ الاِنقِیاد

جس کا اتباع لازم ہو ، جس کی اطاعت اور فر مانبرداری واجب ہو ۔

واجِب لِلمَوصُوف

جو موصوف کے لیے لازم آتا ہو (صفات وغیرہ) ۔

واجِبُ الاِکرام

تکریم و تعظیم دیے جانے کے لائق ، تعظیم دیے جانے کے قابل ، بزرگ ۔

واجِبُ الاِمتِحان

जिसकी परीक्षा आवश्यक हो।

واجِبُ الاِحتِرام

لائق ِاحترام، عزت دیے جانے کے قابل

واجِبُ الاِجتِناب

جس سے پرہیز لازم ہو ، جس سے بچنا ضروری ہو ۔

واجِبُ الثَّنا

जिसकी प्रशंसा आव- श्यक हो।

واجِبُ القَتْل جُرم

offence punishable with death

واجِبات

ایسے احکام شرعی جن پر عمل کرنا ضروری ہو، فرض امور، لوازم شرعیہ

واجِب تھا عَرض کِیا

صحیح اور دُرست ؛ عموماً لکھنے والا درخواست یا عرضداشت کے اختتام پر لکھتا ہے کہ میں نے جو بات کہی ہے یا جس کی طرف اشارہ کیا ہے وہ درست ہے

واجِبُ الاِطِّلاع

جس کی اطلاع دینا ضروری ہو ، جس کا بتانا مناسب ہو ۔

واجِب الاِتِّباع

جس کی پیروی، تعمیل یا ادائی ضروری ہو

واجِبی سی

تھوڑی سی نیز معمولی ، کمتر ۔

واجِب الرَّحَم

رحم کے لائق، قابل رحم

واجِبی بات

درست یا ٹھیک بات، مناسب و معقول امر، واجب اور مناسب بات

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْض کَرْنا کے معانیدیکھیے

فَرْض کَرْنا

farz karnaaफ़र्ज़ करना

محاورہ

مادہ: فَرْض

  • Roman
  • Urdu

فَرْض کَرْنا کے اردو معانی

  • اپنے طور پر ماننا یا تسلیم کرنا، مثال کے طور پر کسی چیز کو اصل کے طور پر مان لینا

Urdu meaning of farz karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne taur par maannaa ya tasliim karnaa, misaal ke taur par kisii chiiz ko asal ke taur par maan lenaa

English meaning of farz karnaa

  • to suppose, assume, presume

फ़र्ज़ करना के हिंदी अर्थ

  • अपने तौर पर मानना या स्वीकार करना, उदाहरण स्वरूप किसी वस्तू को मूल रूप में मान लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واجِب

لازم، ضرور

واجِبی

جو واجب ہو، ضروری، لازمی، درست، ٹھیک، معقول، لائق، سزاوار، نہ کم نہ زیادہ، متوسط، تھوڑا، کسی قدر، معمولی

واجِب عَین

ہر شخص کے لیے نہایت ضروری بات ، عبادت یا کام وغیرہ جس کا ترک کرنا سخت گناہ یا شدید نقصان کا باعث ہو ، جو بذات خود واجب ہو ، فی نفسہٰ لازم ، ضروری ؛ واجب العین ، واجب کفائی (رک)کی ضد ۔

واجِب نُما

(تصوف) واجب جیسا ، حکم شرعی میں واجب کے مساوی ۔

واجِب عَینی

رک : واجب عین ۔

واجِبِ کَسْر

(ریاضی) ایسی کسر جس کا مخرج یا نسب نما اپنے شمار کنندہ سے بڑا ہو ؛ جیسے : ۶/۲ اور ۱۱/۵ وغیرہ کسر غیر واجب کی ضد ، کسر واجب ۔

واجِبَہ

لازم کیا گیا، جو واجب کیا گیا ہو، ضروری نیز جس کا عمل میں لانا لازم ہو

واجِب کِفایَہ

(فقہ) رک : واجب کفائی ۔

واجِبُ العَین

بہت ضروری ، انتہائی لازمی ، فرض ، فی نفسہٖ لازم نیز عبادت جس کا ترک کرنا سخت گناہ ہو ، واجب ِعین۔

واجِبُ العَطا

جو لازماً عطا کرتا ہو ، صاحب جود و عطا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

واجِب کِفائی

(فقہ) بدلے کے طور پر لازم ، ایسا واجب جسے اگر کوئی ایک (شخص) بھی ادا کر دے تو دوسرے پر واجب نہیں رہتا (جیسے غسل میّت وغیرہ) ۔

واجِب و فَرض

رک : ضروری ا ور لازم ۔

واجِبُ الحَد

جس پر شرعی حد کا اطلاق ہو ، شریعت کے مطابق قابل ِسزا ۔

واجِبُ اللَوم

जिसकी भर्त्सना और निंदा ज़रूरी हो।

واجِبُ القَتْل

جس کا قتل واجب ہو، قتل کرنے کے لائق، مستحق قتل

واجِبُ الاَدا

جس کا ادا کرنا ضروری ہو، جس کا ادا کرنا لازم ہو

واجِبُ الاَدَب

ادب کے لائق ، قابل ِاحترام ۔

واجِبِ اَرکان

لازمی اجزا ، ضروری افعال ۔

واجِبُ الحَمْد

जिसकी स्तुति ज़रूरी हो।

واجِب سَمجھو

فرض جانو ، ضرور کرو ، لازم خیال کرو ، بھولنا یا چھوڑنا نہیں

واجِب العَمَل

عمل درآمد کے قابل، بروئے کار لانے کے لائق، عملاً لازم، عمل کے لئے ضروری، جس کی تعمیل ضروری ہو

واجِبُ العَدَم

جس کا ختم ہو جانا ضروری ہو ۔

واجِبُ الاَخذ

گرفت کے لائق ؛ لینے یا حاصل کرنے کے لائق ۔

واجِبُ الوُجُودی

واجب الوجود ہونے کی کیفیت یا حالت ۔

واجِب بِالغَیر

جس کا ہونا دوسرے کا محتاج ہو ، وہ جس کا وجود دوسرے کے بغیر قائم نہ ہو سکتا ہو ۔

واجِبُ الغَزا

जिससे धर्म-युद्ध करना | ज़रूरी हो।

واجِب و لازِم

مناسب اور ضروری

واجِبُ الحُصُول

जिसका मिलना या जिसका उपार्जन ज़रूरी हो।

واجِب الوُصُول

جس کی وصولی ممکن ہو، وصولی کے لائق نیز جس کی وصولی واجب ہو جائے، جس کا وصول کرنا واجب ہو، یافتنی

واجِبُ الحُدُوث

جو لازمی طور پر پیدا کیا گیا ہو ، جس کا حدوث ہوا ہو ، جو قدیم نہ ہو ، حادث ۔

واجِبُ الوُجُود

جو اپنے وجود سے خود قائم ہو، جس کی ذات اپنے وجود یا بقا کے لیے غیر کی محتاج نہ ہو، جو حادث نہ ہو، قدیم، مراد : اللہ تعالیٰ

واجِب بِالذّات

جو خود اپنی ذات سے قائم ہو ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔

واجِبُ الجَواب

جس کا جواب دینا ضروری ہو ۔

واجِبُ المَوصُوف

وہ جو ضروری طور پر تعریف کے قابل ہو ، ایسا امر واجب جو موصوف کا محتاج نہ ہو ۔

واجِب الاِظْہَار

وہ جس کا ظاہر کرنا اوربیان کرنا ضرور ی ہو

واجِب لِغَیرہ

وہ صفات جو اﷲ تعالیٰ کے لیے واجب ہوں اپنی ذات کے لیے واجب نہ ہوں (صفات وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

واجِب لِذاتِہِ

لازم با لذات ۔

واجِبُ المَدْح

जिसकी प्रशंसा करना अनिवार्य हो।

واجِبُ الاِمداد

जिसकी सहायता ज़रूरी हो।

واجِبُ الاِصْلاح

جس کی اصلاح اور جس کی درستی ضروری ہو، جس کو ٹھیک کرنا ضروری ہو

واجِبُ الاِعانَت

सहायता के योग्य, मदद करने योग्य।

واجِبُ الاِذعان

جس کی تعمیل ضروری ہو (بالعموم حکم یا امر کے ساتھ مستعمل ہے)، جیسے فرمان واجب الاذعان

واجِب فِی العَمَل

جس پر عمل کرنا لازم ہو، جس کو کرنا ضروری ہو

واجِبُ اللَّعن

لعنت بھیجنے کے لائق، قابل ِمذمت و لعنت، معتوب و ملعون

واجِبُ الخِدْمَت

जिसकी सेवा करना आवश्यक हो।

واجِبُ الاِنقِیاد

جس کا اتباع لازم ہو ، جس کی اطاعت اور فر مانبرداری واجب ہو ۔

واجِب لِلمَوصُوف

جو موصوف کے لیے لازم آتا ہو (صفات وغیرہ) ۔

واجِبُ الاِکرام

تکریم و تعظیم دیے جانے کے لائق ، تعظیم دیے جانے کے قابل ، بزرگ ۔

واجِبُ الاِمتِحان

जिसकी परीक्षा आवश्यक हो।

واجِبُ الاِحتِرام

لائق ِاحترام، عزت دیے جانے کے قابل

واجِبُ الاِجتِناب

جس سے پرہیز لازم ہو ، جس سے بچنا ضروری ہو ۔

واجِبُ الثَّنا

जिसकी प्रशंसा आव- श्यक हो।

واجِبُ القَتْل جُرم

offence punishable with death

واجِبات

ایسے احکام شرعی جن پر عمل کرنا ضروری ہو، فرض امور، لوازم شرعیہ

واجِب تھا عَرض کِیا

صحیح اور دُرست ؛ عموماً لکھنے والا درخواست یا عرضداشت کے اختتام پر لکھتا ہے کہ میں نے جو بات کہی ہے یا جس کی طرف اشارہ کیا ہے وہ درست ہے

واجِبُ الاِطِّلاع

جس کی اطلاع دینا ضروری ہو ، جس کا بتانا مناسب ہو ۔

واجِب الاِتِّباع

جس کی پیروی، تعمیل یا ادائی ضروری ہو

واجِبی سی

تھوڑی سی نیز معمولی ، کمتر ۔

واجِب الرَّحَم

رحم کے لائق، قابل رحم

واجِبی بات

درست یا ٹھیک بات، مناسب و معقول امر، واجب اور مناسب بات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْض کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْض کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone