تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْضِ عَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْضِ عَین کے معانیدیکھیے
فَرْضِ عَین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہت ضروری، وہ امر جس کا ادا کرنا ہر مسلمان پر انفرادی طور پر ضروری ہو
شعر
کیا ہوا گر شیخ یارو حاجی الحرمین ہے
طوف دل کا حق میں اس کے دین فرض عین ہے
ہر رات اپنی آنکھوں کو رونا ہے فرض عین
طاعت گزار کرتے ہیں جیسے خدا کا کام
English meaning of farz-e-'ain
Noun, Masculine
- strict obligation ADJ. obligatory
फ़र्ज़-ए-'ऐन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मूल कर्तव्य, सही ड्यूटी, वो क्रिया जिसका क्रियांवयन करना हर एक मुसलामन को व्यक्तिगत तौर पर करना अनिवार्य है
فَرْضِ عَین کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْضِ عَین)
فَرْضِ عَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔