تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْطِ طَرَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْطِ طَرَب کے معانیدیکھیے
فَرْطِ طَرَب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوشی و شادمانی کی فراوانی ، انبساط و سرور کی کثرت
شعر
طوف میں فرط طرب سے ہے زمیں چرخ زناں
سایۂ گیسو و رخسار لیے پھرتی ہے
English meaning of fart-e-tarab
Noun, Feminine
- excess of joy
फ़र्त-ए-तरब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुख और प्रसन्नता की अति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْطِ طَرَب)
فَرْطِ طَرَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔