تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْطِ مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْطِ مُحَبَّت کے معانیدیکھیے
فَرْطِ مُحَبَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیار کی زیادتی، غلبۂ محبت، دوستی و اخلاص کی کثرت
شعر
شکوے کی چبھن مجھ کو سدا اچھی لگی ہے
یہ فرط محبت کی ادا اچھی لگی ہے
جس وقت تو نے فرط محبت میں اپنا آپ
گرد رہ طلب میں مٹایا تو ہم ہوئے
کہا کرتے تھے والد قیس کے فرط محبت میں
نہیں معلوم کس جنگل میں بر خوردار بیٹھے ہیں
English meaning of fart-e-mohabbat
Noun, Feminine
- excess of love, great or deep love
फ़र्त-ए-मोहब्बत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेम की झोंक, प्रेम का आवेग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْطِ مُحَبَّت)
فَرْطِ مُحَبَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔