تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْطِ مَسَرَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْطِ مَسَرَّت کے معانیدیکھیے
فَرْطِ مَسَرَّت کے اردو معانی
مذکر
- خوشی و انبساط کی فراوانی
شعر
لی فرط مسرت سے برسات نے انگڑائی
جب چاند سے چہرے پر کالی سی گھٹا چھائی
میں فرط مسرت سے ڈر ہے کہ نہ مر جاؤں
لکھا ہے مجھے اس نے میں حد سے گزر جاؤں
ہم فرط مسرت میں کہیں جاں سے نہ جائیں
اس خوف سے وہ ذکر ہمارا نہیں کرتے
English meaning of fart-e-masarrat
Masculine
- euphoria, excessive joy, intense happiness
फ़र्त-ए-मसर्रत के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ख़ुशी, हर्ष और आनंद की प्रचुरता, हर्षातिरेक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْطِ مَسَرَّت)
فَرْطِ مَسَرَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔