تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْطِ خوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْطِ خوشی کے معانیدیکھیے
فَرْطِ خوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سرور و نشاط کی بہتات ، انبساط کی فراوانی .
شعر
فرط خوشی میں آنکھ سے آنسو نکل پڑے
جب ان کا التفات گوارا نہ ہو سکا
بڑھا دل اس قدر فرط خوشی سے وصل کی شب کو
مجھے یہ وہم تھا پہلو میں یہ تکیہ ہے یا دل ہے
فرط خوشی سے وہ کہیں آنکھیں نہ پھوڑ لے
آرام سے سناؤ سحر کی نوید اسے
English meaning of fart-e-KHushii
Noun, Feminine
- excess of happiness
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْطِ خوشی)
فَرْطِ خوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔