تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْسُودَہ خَیال" کے متعقلہ نتائج

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت، بیماری کی کیفیت

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْسُودَہ خَیال کے معانیدیکھیے

فَرْسُودَہ خَیال

farsuuda-KHayaalफ़र्सूदा-ख़याल

اصل: فارسی

فَرْسُودَہ خَیال کے اردو معانی

صفت

  • قدامت پسند ، پرانے خیال کا

English meaning of farsuuda-KHayaal

Adjective

  • someone with archaic mentality, someone with outdated thinking

फ़र्सूदा-ख़याल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पुरानी विचारधारा वाला

فَرْسُودَہ خَیال کے مترادفات

فَرْسُودَہ خَیال کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْسُودَہ خَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْسُودَہ خَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone