تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْشی حُقَّہ" کے متعقلہ نتائج

حُقّہ

لے (نَّیچہ)، چلّم اور کسی قدر پانی سے بھرا ہوا ظرف جس کے ذریعہ تمباکو پیتے ہیں اور جس کا دھواں پانی سے گزر کر آتا ہے، قلیان

حُقّہ باز

تماشہ کرنے والا، شعبدے باز، بازی گر، مداری

حُقّہ بَجانا

رک : حقّہ اڑانا

حُقّہ پانی

کھانے پینے کی کوئی چیز

حُقّہ کَشی

حقّہ پینے کا عمل

حُقّہ بازی

حقّہ باز (رک) کا اسم کیفیت

حُقّہ پِلانا

کسی کے لئے حقہ تیار کرکے اس کو پینے دینا

حُقّہ بَرْدار

حقّہ اُٹھانے والا ملازم، حقّہ ساتھ لے کر چلنے والا خدمت گار، حقّہ بھرنے والا ملازم

حُقّہ تازَہ کَرْنا

۔حقہ کا پانی بلدنا۔ اونیچے وغیرہ کو تر کرنا۔

حُقّہ پانی پِلانا

خاطر مدارت کرنا ، آؤ بھگت کرنا

حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے

کیون٘کہ وہ ہر وقت پیتا رہتا ہے اور اسے اچھی حالت میں رکھتا ہے

حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے

حقّہ دوڑ دھوپ سے مل جاتا ہے تلاش کرو تو کوئی نہ کوئی حقّہ پیتا مل جاتا ہے یا آگ کی تلاش کرنی پڑتی ہے مگر روٹی دوڑ دھوپ سے حاصل نہیں ہوتی قسمت میں ہو تو مل جاتی ہے

کَکَّڑ کا حُقّہ

۔دہلی۔ دیکھو کَکَّڑ نمبر ۱۔

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْشی حُقَّہ کے معانیدیکھیے

فَرْشی حُقَّہ

farshii-huqqaफ़र्शी-हुक़्क़ा

اصل: فارسی

وزن : 2222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فَرْشی حُقَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حقّہ جس کا پیندا (فرشی) بہت بڑا ہوتا ہے، وہ محفل میں ایک ہی جگہ رکھا رہتا ہے، اس کی نے بہت لمبی ہوتی ہے اور چاروں طرف بیٹھے ہوئے لوگوں تک اسٹک پہنچائی جاتی ہے، فرشی حقّہ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوتی

Urdu meaning of farshii-huqqa

  • Roman
  • Urdu

  • vo hukka jis ka pendaa (farshii) bahut ba.Daa hotaa hai, vo mahfil me.n ek hii jagah rakhaa rahtaa hai, is kii ne bahut lambii hotii hai aur chaaro.n taraf baiThe hu.e logo.n tak sTik pahunchaa.ii jaatii hai, farshii hukka uThaane kii zaruurat nahii.n hotii

English meaning of farshii-huqqa

Noun, Masculine

  • a large huqqa with a flat bottom which stands on the ground (in contradistinction to a small one which is carried in the hand)

फ़र्शी-हुक़्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बड़ा हुक्का जिसमें तमाकू पीने के लिये बड़ी लचीली नली लगी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حُقّہ

لے (نَّیچہ)، چلّم اور کسی قدر پانی سے بھرا ہوا ظرف جس کے ذریعہ تمباکو پیتے ہیں اور جس کا دھواں پانی سے گزر کر آتا ہے، قلیان

حُقّہ باز

تماشہ کرنے والا، شعبدے باز، بازی گر، مداری

حُقّہ بَجانا

رک : حقّہ اڑانا

حُقّہ پانی

کھانے پینے کی کوئی چیز

حُقّہ کَشی

حقّہ پینے کا عمل

حُقّہ بازی

حقّہ باز (رک) کا اسم کیفیت

حُقّہ پِلانا

کسی کے لئے حقہ تیار کرکے اس کو پینے دینا

حُقّہ بَرْدار

حقّہ اُٹھانے والا ملازم، حقّہ ساتھ لے کر چلنے والا خدمت گار، حقّہ بھرنے والا ملازم

حُقّہ تازَہ کَرْنا

۔حقہ کا پانی بلدنا۔ اونیچے وغیرہ کو تر کرنا۔

حُقّہ پانی پِلانا

خاطر مدارت کرنا ، آؤ بھگت کرنا

حُقّہ اَفِیمی کا مَزیدار ہوتا ہے

کیون٘کہ وہ ہر وقت پیتا رہتا ہے اور اسے اچھی حالت میں رکھتا ہے

حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے

حقّہ دوڑ دھوپ سے مل جاتا ہے تلاش کرو تو کوئی نہ کوئی حقّہ پیتا مل جاتا ہے یا آگ کی تلاش کرنی پڑتی ہے مگر روٹی دوڑ دھوپ سے حاصل نہیں ہوتی قسمت میں ہو تو مل جاتی ہے

کَکَّڑ کا حُقّہ

۔دہلی۔ دیکھو کَکَّڑ نمبر ۱۔

آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا

ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْشی حُقَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْشی حُقَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone