تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْش نشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْش نشِیں کے معانیدیکھیے
فَرْش نشِیں کے اردو معانی
صفت
- زمین پر بیٹھنے والا ، خاک نشیں ، بوریا نشیں.
شعر
رنگیں فطرت سادہ طبیعت
فرش نشیں اور عرش نشیمن
ہم فرش نشیں خوش ہیں اسی بات پہ باصرؔ
پہنچی تو کسی طور لب بام شکایت
فرش نشیں کو عرش نشینی سے سرورؔ کیا نسبت ہے
لیکن میں ایسے ہی خوابوں کے چکر میں رہتا ہوں
English meaning of farsh-nashii.n
Adjective
- sitter on floor
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْش نشِیں)
فَرْش نشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔