تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْشِ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْشِ راہ کے معانیدیکھیے
فَرْشِ راہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا
شعر
دے گیا آنکھوں کو فرش راہ بننے کا صلہ
دے گیا بینائی کو سوغات میں دیمک کوئی
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہ
کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھاویں گے کیا
دل کو اپنی ہی جلوہ گاہ سمجھ
آ نظر فرش راہ ہے پیارے
English meaning of farsh-e-raah
फ़र्श-ए-राह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़मीन में बिछा हुआ, रास्ते में बिछी हुई, विनम्र, विनीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْشِ راہ)
فَرْشِ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔