تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْشِ پا اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

بیخْتَگی

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْشِ پا اَنْداز کے معانیدیکھیے

فَرْشِ پا اَنْداز

farsh-e-paa-andaazफ़र्श-ए-पा-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 222221

فَرْشِ پا اَنْداز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخصوص وضع کا بنا ہوا ٹاٹ یا اسپنج کا ٹکڑا جودروازے میں دونوں پٹیوں کے درمیان زمین پر ڈال دیتے ہیں ، یہ ٹکڑا اس لیے بچھا دیا جاتا ہے کہ آنے والے کی جوتوں کی خاک یا کسی قسم کی گندگی دروازے ہی تک محدود رہے اورکمرہ خراب نہ ہو

شعر

English meaning of farsh-e-paa-andaaz

Noun, Masculine

  • foot-styled floor

फ़र्श-ए-पा-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मख़सूस वज़ा का बना हुआ टाट या स्पंज का टुकड़ा जो दरवाज़े में दोनों पट्टीयों के दरमयान ज़मीन पर डाल देते हैं, ये टुकड़ा इस लिए बिछा दिया जाता है कि आने वाले की जूतों की ख़ाक या किसी किस्म की गंदगी दरवाज़े ही तक रहे और कमरा ख़राब ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْشِ پا اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْشِ پا اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone