تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْشِ خاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْشِ خاک کے معانیدیکھیے
فَرْشِ خاک کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- فرشِ زمین، زمینی فرش، مٹی کا فرش، خاک کا بستر
شعر
حقارت کی نگاہوں سے نہ فرش خاک کو دیکھو
امیروں کا فقیروں کا یہی آخر کو بستر ہے
سر کے نیچے اینٹ رکھ کر عمر بھر سویا ہے تو
آخری بستر بھی عامرؔ تیرا فرش خاک تھا
English meaning of farsh-e-KHaak
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- ground of dust
फ़र्श-ए-ख़ाक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पृथ्वी का तल, ज़मीन की सतह, ज़मीनी फ़र्श, मिट्टी का फ़र्श, मिट्टी का बिस्तर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْشِ خاک)
فَرْشِ خاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔