تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرّاش خانَہ" کے متعقلہ نتائج

فَرّاش

فرش بچھانے والا، وہ شخص جو فرش بچھانے اور روشنی وغیرہ کرنے کی خدمت انجام دیتا ہے، مکان کی آرائش کرنے اور آرائشی سامان کو قرینے سے جمانے اور اس کی نگہداشت کرنے کا ملازم، صفائی کرنے والا، خاکروب

فَرّاشانَہ

فراش کی طرح ، فراش جیسا .

فَرّاش خانَہ

عمارات کی آرائش و زبیائش کا سامان رکھنے کا ٹھکانہ

فَرّاشی

فراش کی جورو

فَرّاشْنی

فراشی کا کام کرنے والی عورت ، جھاڑو دینے والی ، صفائی کرنے والی ، بھنگن .

فَرّاشَن

فرّاش کی جورو ، فراش (رک) کی تانیث .

فَرّاشی سَلام

وہ سلام جو جھک کر کیا جائے ، انتہائی تعظیم اور عقیقدت کا سلام ، فرشی سلام .

فَرّاشی آداب

فرشی سلام ، فراشی سلام ، نہایت ادب اور تعظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے ، نہایت احترام کا سلام .

فَرّاشی تَسْلِیم

رک : فراشی آداب .

فَرّاشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرّاش خانَہ کے معانیدیکھیے

فَرّاش خانَہ

farraash-KHaanaफ़र्राश-ख़ाना

وزن : 22122

فَرّاش خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عمارات کی آرائش و زبیائش کا سامان رکھنے کا ٹھکانہ
  • وہ مخصوص گھر جو رؤسا فرش فروش خمیہ وغیرہ رکھنے کے واسطے بنواتے ہیں

English meaning of farraash-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • room or store where carpets, bedlinen, etc. are kept
  • servant's room

फ़र्राश-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मकान जिसमें फ़र्श, कालीन, खे़मा, आदि रखे जाते हों, वह विशेष घर जिसमें अमीर य मंत्री लोग घर के साज-सज्जा के सामान आदि रखते हैं
  • वह विशेष घर जिसमें अमीर य मंत्री लोग घर के साज-सज्जा के सामान आदि रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرّاش خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرّاش خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone