تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَروزاں" کے متعقلہ نتائج

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَروزاں کے معانیدیکھیے

فَروزاں

farozaa.nफ़रोज़ाँ

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

فَروزاں کے اردو معانی

صفت

  • روشن، منور، چمکتا ہوا، سوزاں، چمکدار

    مثال جوئے خوں آنکھوں سے بہنے دو کہ ہے شامِ فراقمیں یہ سمجھوں گا کہ شمعیں دو فروزاں ہو گئیں (۱۸۶۹، غالب ، د ، ۱۹۱) . حریمِ مصطفیٰ کے بام و در جس سےفروزاں تھےمرے اُجڑے شبستاں میں اُسی مشعل کی ضو لانا

شعر

Urdu meaning of farozaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, munavvar, chamaktaa hu.a, sozaan, chamakdaar

English meaning of farozaa.n

Adjective

  • shining, luminous, radiant, lighted

    Example Amawas ki raat mein jangal bilkul taarik (Dark) lekin door kahin ek shama farozan thi

फ़रोज़ाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रौशन, जगमग, चमकता हुआ, जलाने या जलने वाला, चमकीला

    उदाहरण अमावस की रात में जंगल बिल्कुल तारीक (घुप अँधेरा) लेकिन दूर कहीं एक शमा फ़रोज़ाँ थी

فَروزاں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَروزاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَروزاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone