تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَروزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَروزاں کے معانیدیکھیے
فَروزاں کے اردو معانی
صفت
-
روشن، منور، چمکتا ہوا، سوزاں، چمکدار
مثال - جوئے خوں آنکھوں سے بہنے دو کہ ہے شامِ فراقمیں یہ سمجھوں گا کہ شمعیں دو فروزاں ہو گئیں (۱۸۶۹، غالب ، د ، ۱۹۱) . حریمِ مصطفیٰ کے بام و در جس سےفروزاں تھےمرے اُجڑے شبستاں میں اُسی مشعل کی ضو لانا
شعر
چراغ زندگی ہوگا فروزاں ہم نہیں ہوں گے
چمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے
بجھتے ہوئے چراغ فروزاں کریں گے ہم
تم آؤگے تو جشن چراغاں کریں گے ہم
ان میں لہو جلا ہو ہمارا کہ جان و دل
محفل میں کچھ چراغ فروزاں ہوئے تو ہیں
ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے
نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے
کن شہیدوں کے لہو کے یہ فروزاں ہیں چراغ
روشنی سی جو ہے زنداں کے ہر اک روزن میں
English meaning of farozaa.n
फ़रोज़ाँ के हिंदी अर्थ
فَروزاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَروزاں)
فَروزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔