تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرومایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرومایَہ کے معانیدیکھیے
فَرومایَہ کے اردو معانی
صفت
- کمینہ، رذیل، کم ظرف، اوچھا، کم حیثیت
شعر
کیا فرومایہ بڑھے گا اسے ہمت کیا ہے
بحرؔ دریا کا کبھی چاہ میں طغیاں نہ ہوا
جو اک نسل فرومایہ کو پہنچے
وہ سرمایہ اکٹھا کیوں کریں ہم
تری نگاہ فرومایہ ہاتھ ہے کوتاہ
ترا گنہ کہ نخیل بلند کا ہے گناہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرومایَہ)
فَرومایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔