تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْمان" کے متعقلہ نتائج

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

قیوم (رک) سے منسوب، ہمیشہ رہنے والا

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْمان کے معانیدیکھیے

فَرْمان

farmaanफ़रमान

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: فَرامِین

  • Roman
  • Urdu

فَرْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • حکم نامہ، بادشاہی حکم، وہ پروانہ جو بادشاہ کی طرف سے بڑے امراء کو لکھا جائے، منشور، سند شاہی، حکم

شعر

Urdu meaning of farmaan

  • Roman
  • Urdu

  • hukmanaama, baadshaahii hukam, vo parvaanaa jo baadashaah kii taraf se ba.De umaraa-e-ko likhaa jaaye, manshuur, sanad shaahii, hukm

English meaning of farmaan

Noun, Masculine, Singular

फ़रमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

قیوم (رک) سے منسوب، ہمیشہ رہنے والا

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone