تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْماں بَرْدَاری" کے متعقلہ نتائج

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

جُزْئِیَّت

جزویت، جز یا حصہ ہونا

جُزْئِیَّۃً

جزوی طورپر ، تھوڑا .

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

حُقُوقِ زَوجِیّت

ازدواجی حقوق

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

دو جُزْئِیَّت

دو جزئی (رک) کا اسم کیفیت ، دو حصّے ہونا یا ہونے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْماں بَرْدَاری کے معانیدیکھیے

فَرْماں بَرْدَاری

farmaa.n-bardaariiफ़रमाँ-बरदारी

اصل: فارسی

وزن : 22222

فَرْماں بَرْدَاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اطاعت گزاری، حُکم کی بجا آوری

English meaning of farmaa.n-bardaarii

Noun, Feminine

  • obedience, allegiance, vassalage, subordination

फ़रमाँ-बरदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञाकारिता, आज्ञापालन, हुक्म की बजा आवरी, हुक्म मानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْماں بَرْدَاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْماں بَرْدَاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone